گلگت بلتستان میں عوام کا پاکستانی فوج کی انخلاء کے لیے احتجاج فورسز کی عوام پر فائرنگ

0
62

گلگت بلتستان کے علاقے جگلوٹ چکر کوٹ میں عوام نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹوں کو ختم کرنے اور فورسز کی انخلاء کے خلاف احتجاج کیا تو پاکستانی ایف سی اور رینجرز نے عوام پر فائرنگ کی،جس پر عوام نے فورسز پر پتھراؤ کیا جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ ہم اپنی سرزمین پر قید ہیں،گلگت سے غیر مقامی فورسز ایف سی اور رینجرز کو فلفور نکالا جائے. اور یہ ریاستی دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں