پاکستان:ملتان میں فائرنگ، سی ٹی ڈ ی ڈائریکٹر سمیت 2 افسران ہلاک

0
39

پاکستان کے شہر ملتان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ڈائریکٹر سمیت 2 افسران ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے سی ٹی ڈی افسران کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سی ٹی ڈ ی کے ڈائریکٹر بھی شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے انسپکٹر ناصر عباس بھی ہلاک ہوئے، دونوں افسران ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے جب مسلح افراد نے انہیں نشانہ بنایا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں