پاکستان:سندھ میں ایک ٹھیکدار پر حملہ

0
23

پاکستان کے صوبے سندھ کے علاقے ٹھٹہ کے قریب سْونڈا اسٹاپ پر کریش پلانٹس کے ٹھیکیدار ساجد پٹھان پر حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا۔ اس حملے کی ذمہ داری سندھودیش روولیوشنری آرمی نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ “تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں “۔

ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دْہراتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں