گلگت کیوں آئے؟ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما گرفتار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے قافلے کی 3 گاڑیاں گلگت بلتستان انتظامیہ نے روک رکھی ہیں۔
وجہ یہ کہ گلگت کیوں آئے؟ یاد رہے گلگت بلتستان میں صبح سے ایس ایل ایف کے کنوینر اور جے کے ایل ایف کے زونل ڈپٹی سیکریٹری جنرل گرفتار ہیں۔
جے کے ایل ایف کا یہ قافلہ مرحوم امان اللّٰلہ خان کی برسی کے پروگرام کے لیے جا رہا تھا
یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے ایک سال قبل جے کے ایل ایف کی قیادت کو گلگت بدر کیا گیا تھا۔
مقبوضہ گلگت بلتستان کے آزادی پسند رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ اس عمل کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہے کہ گلگت بلتستان آنے والے آذاد کشمیر کے گرفتار آزادی پسند ساتھیوں کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔ نہیں تو سخت ردعمل دیں گے۔