آٹھ اگست کے حوالے سے منظور پشتیں کا بیان

0
33

منظور پشتیں نے اپنے حالیہ ایک بیان میں کہا کہ آٹھ اگست 2016 کو کوئٹہ وکلاء پر دھماکہ ہوا 70 سے زائد شہید اور 130 سے زائد زخمی ہوے
‏تب سے لیکر آج تک ہر سیاسی پارٹی کی حکومت ڈائریکٹ یا اتحاد میں بنی ہے، مختلف جنرل آرمی چیف بنے ، مختلف چیف جسٹس آئے اور چلے گئے
‏مگر اِن میں سے کسی نے بھی ان شہیدوں اور زخمیوں کو انصاف نہیں دیا۔
‏ہم اُمیدیں رکھے تو کس سے؟؟؟
‏یقیناً ہر ایک گاؤں، تحصیل اور ضلعے میں مضبوط منظم عوامی تنظیم بنا کر ہی ہم عوام کو تحفظ اور انقلاب لا سکتے ہیں۔
‏جس کے لئے ضلع ٹو ضلع ہمارا سفر جاری ہے۔
‏ہم گاؤں گاؤں تنظیم کسی بے اختیار پارلمانی کرسی اور مراعات کے لئے نہیں بلکہ مزاحمت کے لئے بنائینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں