ڈیرہ اسماعیل خان: سیکورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب آئی ای ڈی بم دھماکہ

0
103

تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ دولت کے قریب سیکورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب آئی ای ڈی بم دھماکہ۔

دھماکے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کی اے پی سی (بکتر بند) کو شدید نقصان پہنچا ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ آئی ای ڈی بم دھماکہ میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں دھماکہ خیز مواد گیلن میں روڈ کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں