پاکستان: خون سفید ہوگیا، باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

0
22

اطلاعات کے مطابق سبّی میں باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی کو قتل کردیا۔

پاکستان کے شہر سبّی میں بدنصیب بیٹی باپ کی فائرنگ سے قتل ہوگئی۔

بتایا جاتا ہے کہ قتل ہونے والی لڑکی کو اس کے باپ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کردیا۔

موقع واردات سے آلہ قتل سمیت قاتل باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اور اس ضمن میں مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں