آزادکشمیر میں حالات کشیدہ، ای سی کے حکم پر شیلنگ، تعلیمی ادارے بند

0
43

ایکشن کمیٹی اور تاجر رہنماٶں کی گرفتاریوں کیخلاف مظاہرے پھوث پڑے۔

وزیراعظم کی انا ہٹ دھرمی نے پرامن ریاست کو انتشار کیطرف دھکیل دیا۔

عوامی ایکشن کمیٹی نے ڈڈیال اور دیگر علاقوں میں پولیس گردی کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف کل جمعہ کو آزادکشمیر میں پہیہ جام اور شٹرڈاٶن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال کا عوامی احتجاج میں بد تمیزی اور لاٹھی چارج کے احکامات جاری کرنے پر عوام مشتعل ہوگئی اور اسسٹنٹ کمشنر کو زدو کوب کا نشانہ بنایا گیا، پولیس مزاحمت کا سامنا نہ کرنا سکی اور بھاگ گئی۔ اس واقعے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر زدو کوب کے بعد اُن کے کپڑے پھاڑ دیے گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں