لاڑکانہ: امام مسجد نے مسجد کی محراب میں بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنایا۔

0
167

اطلاعات کے مطابق لاڑکانہ کے مقامی مسجد کا پیش امام قاری یاسین کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

سندھ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر مسجد کے اندر بدفعلی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ملزم ایک بچے کو محراب کے اندر بدفعلی کا نشانہ بنا رہا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں