وزیرستان: شیوا تحصیل میں لڑکیوں کا سکول دھماکے میں تباہ

0
7

گزشتہ رات کو شمالی وزیرستان کے شیوا تحصیل میں لڑکیوں کے سکول کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑایاہ۔

زرائع کے مطابق گزشتہ شب عافیہ گرلز سکول کو دہشت گردوں نے بم سے اڑا دیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے سے دو کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ مذکورہ سکول علاقے میں لڑکیوں کا واحد پرائیویٹ سکول تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں