کراچی: کورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کا عہدیدار قتل

0
130

اطلاعات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی میں مہران ٹاؤن کے مقام پر اہل سنت والجماعت کے ایک عہدیدار فیاض خان کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

ایڈیشنل انسپکٹرجنرل کراچی نے بتایا کہ تحقیقات کے مطابق یہ ایک ٹارگٹڈ حملہ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں