گوجرہ: رینجرز کی شہریوں پر سیدھے فائر، معتدد زخمی جبکہ 3 ہلاک

0
259

مقامی ذرائع سے موصول تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مظاہرین پر سیدھے فائر مارنے شروع کیے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوان ولید کے بازو میں گولی لگی، شبر نامی بچے کی ٹانگ میں گولی لگی، جبکہ ساقی نامی نوجوان ہلاک۔

ایک نوجوان شدید زخمی، تمام زخمی سی ایم ایچ منتقل

‏اطلاعات کے مطابق مظفر آباد میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے، مظاہرین نے رینجرز کی گاڑیاں جلا دیں رینجرز نے عوام پر فائر کھول دیا 19 افراد زخمی ہو گیے، 3 مظاہرین ہلاک۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت تک ‏مظفرآباد میں پاک فوج کا چوتھا ہیلی کاپٹر پہنچ گیا جس میں پاک آرمی کے کمانڈوز لائے جارہے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق ایس ایس جی کمانڈوز پہنچ چکے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں