پشاور: پاکستانی فوجی افسروں کی دبئی میں پراپرٹی منظر عام پر لانے والے صحافی کا قتل

0
37

حق سچ بولنا پاکستان میں سب بڑا گناہ اور جرم بن گیا، پشاور میں صحافی قتل۔

اطلاعات کے مطابق سیکٹر کمانڈر پشاور برگیڈیئر ندیم جنجوعہ اور برگیڈیئر سجاد کی دبئی میں دو ارب ڈالرز کی پراپرٹی کو منظرعام پر لانے والے صحافی سہیل شینواری کو خیبر جمرود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں