پاکستان: تعلیم دشمن عناصر کے سامنے حکومت بے بس، سکول دھماکے سے تباہ

0
27

خیبر پختون خواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ضم ہونے والی تحصیل وانہ میں لڑکیوں کا ایک ہائی سکول دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔

سکول کا افتتاح مارج 2024 میں وانا ویلفیئر ایسوسییشن کے تعاون سے کیا گیا تھا۔

دھماکے میں کوئی جانی نقصان کی اب تک کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی البتہ سکول کے عمارت کو شریک نقصان پہنچا ہے۔

مقامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سکول سے کمائی کا پانچ فیصد مانگ رہی تھی اور اس سلسلے میں کم از کم تین انتباہ خطوط بھیجے گئے تھے جس پر عمل درامد نہ ہونے پر سکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں