ایرانی انٹیلیجنس چیف حسین رحیمی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

0
129

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایرانی انٹیلیجنس چیف حسین رحیمی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی صدر ابرہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کیس کی تحقیقات کرنے والے ایرانی انٹیلیجنس چیف حسین رحیمی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

حسین رحیمی کو لورستان صوبے میں رات گئے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں