اطلاعات کے مطابق حسن خیل میں سکیورٹی فورسز اور تحریک طالبان کے بیج ہونے والے ایک جھڑپ میں پاکستانی فوجی افسر ہلاک ہوا۔
پشاور کے مضافاتی علاقے حسن خیل میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر عبدالرحیم سمیت 5 دہشت گرد اور کیپٹن حسین جہانگیر سمیت 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔