پاک فوج اور تحریک طالبان میں جھڑپ کیپٹن سمیت 5 طالبان ہلاک

0
83

اطلاعات کے مطابق حسن خیل میں سکیورٹی فورسز اور تحریک طالبان کے بیج ہونے والے ایک جھڑپ میں پاکستانی فوجی افسر ہلاک ہوا۔

‏پشاور کے مضافاتی علاقے حسن خیل میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر عبدالرحیم سمیت 5 دہشت گرد اور کیپٹن حسین جہانگیر سمیت 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں