دنیا میں تمہاری کوئی اوقات نہیں شوبز شخصیات پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر شدید تنقید

0
66

امریکا میں جاری کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستانی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست شوبز شخصیات نے کھلاڑیوں کی ناقص پرفارمنس پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران 9 جون کو پاکستانی ٹیم بھارت کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بد ترین شکست سے دوچار ہوئی تھی۔

بھارت کے ہاتھوں شکست پر لوگوں کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جب کہ شوبز شخصیات بھی کھلاڑیوں کی بدترین پرفارمنس پر نالاں دکھائی دیے۔

کرکٹ ٹیم کی ہار پر اظہار برہمی کرتے ہوئے متعدد شوبز شخصیات نے انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کیا اور کرکٹ ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا۔

اداکارہ ماورہ حسین نے بھی قومی ٹیم کی شکشت پر متعدد پوسٹس کرتے ہوئے اظہار برہمی کیا اور لکھا کہ جب جب قوم کو امید ہوتی ہے کہ قومی ٹیم جیتے گی تب تب کرکٹ ٹیم ہار جاتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں