خیبرپختونخواہ: سکیورٹی فورسز کا آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک

0
35

اطلاعات کے مطابق لکی مروت میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد، جبکہ تیراہ میں دہشتگرد کمانڈر نجیب اللہ عرف عبدالرحمان، اشفاق عرف معاویہ سمیت 7 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں