دیامر آپریشن میں ہلاک ہونے والا کمانڈر میرا رِشتہ دار ہے، وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان

0
52

دیامر آپریشن میں ہلاک ہونے والا کمانڈر میرا رِشتہ دار ہے، وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان

دیامر آپریشن میں مارا جانے والے کمانڈر کے متعلق بڑا بیان سامنے آیا۔

گلگت بلتستان کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی رحمت خالق نے مقامی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیامر آپریشن میں ہلاک ہونے والا کمانڈر ان کا قریبی رشتہ دار ہے۔

لوگ اس بیان کو حیران کن قرار دے رہے ہیں۔ حاجی رحمت خالیق تین بار دیامر سے وزیر حکومت بنے ہیں۔ ان کے بیان کو لوگ خاصہ سنجیدہ لے رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں