مستونگ میں موبائل ٹاورز کی مشینری کو نذر آتش کیا۔بی ایل ایف

0
19

اطلاعات کے مطابق سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کلی یلی کے نزدیک ٹیلی نار موبائل اور یوفون کمپنی کے ٹاور کو فائرنگ کرکے ٹاور سے منسلک مشینریز کو نذر آتش کردیا۔

قابض پاکستان بلوچ آزادی پسندوں کو نشانہ بنانے کے لئے موبائل ٹاورز کی جال بچھا رہی ہے تاکہ انہیں نشانہ بنائے لیکن سرمچار اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ پاکستان موبائل ٹاورز کی آڑ میں آزادی پسندوں کو ٹریس کرکے انہیں نشانہ بنانے کی حکمت عملی پر گامزن ہے۔

بی ایل ایف کی ٹیکنیکل ٹیم اور انٹیلجنس ٹیم بلوچ سرمچاروں کے ساتھ مل کر ان تمام ٹیکنالوجی کو نشانہ بنائے گی جو آزادی پسندوں کو نشانہ بنانے کے لئے نصب کئے گئے ہیں۔

ترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ میجر گھرام بلوچ نے بتایا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ موبائل ٹاورز کو نقصان پہنچانے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک قابض فوج اور مشینری کو نقصان پہنچاتی رہی گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں