ایران: غزہ کے متعلق جاری مذاکرات کے نتیجہ خیز ہونے تک انتقامی حملہ نہیں کریں گے

0
12

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کسی قسم کی انتقامی کارروائی سے باز رہے گا، ایران کی امریکہ کو یقین دہانی

اقوام متحدہ کےلئے ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کا نتیجہ معلوم ہونے سے قبل اسرائیل پر انتقامی حملہ نہیں کرے گا۔

انہوں نے ایران اور امریکہ کے مابین رابطوں اور غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران غزہ میں جنگ بندی چاہتا ہے اور جب تک مذاکرات کا نتیجہ نہیں آتا انتقامی حملہ نہیں کرے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں