حزب اللہ کے کمانڈر ابراہیم شوقی لبنان میں اسرائیلی حملے میں ہلاک

0
22

میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے کمانڈر ابراہیم شوقی سلامہ عرف علاء جنوبی لبنان میں اسرائیل کے حملے میں مارے گئے ہیں۔

انہوں نے کئی سال تک شام میں خدمات انجام دی تھی اور ان پر مخلف سویلینز کے قتل عام کا الزام بھی تھا۔ شامی ذرائع کے مطابق ان کو دمشق کا قصائی کہا جاتا تھا اور بشار الاسد کی حمایت میں کئی اپریشنز کی قیادت کی۔

اسرائیلی ڈرون نے ان کو عیترون میں نشانہ بنایا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں