پاکستان: سیکیورٹی فورسز نے تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر جنید داوڑ کو ہلاک کردیا

0
101

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے پختونخوا کے ضلع کرم میں تحریک طالبان پاکستان کے سینئر کمانڈر جنید داوڑ ہو ہلاک کر دیا۔

بعض طالبان ذرائع کے مطابق جنید داوڑ شام کا سفر بھی کر چکے تھے جہاں وہ جبہ النصرہ ( موجودہ تحریر الشام ) کی طرف سے لڑتے رہے تھے۔

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک گھات لگائے حملے میں ان کو نشانہ بنایا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں