ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز پر حملہ، 5 ہلاک معتدد زخمی

0
22

اطلاعات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کلاچی کی حدود مڈی میں سکیورٹی فورسز اور ایلٹ فورس کے جوانوں پر عسکریت پسندوں کا حملہ، 2 اہلکار ہلاک 3 زخمی ہوئے ہیں۔

ہلاک ہونے والوں میں حوالدار محمد شوکت اور سپاہی محمد عمران جبکہ زخمیوں میں سپاہی امجد ،اجمل اور جہانزیب شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں