صومالیہ: الشباب کے رہنما عبدی محمد أرائی نے صومالی فوج کے سامنے سرینڈر کر لیا

0
11

الشباب کے اہم رہنما اور مالیاتی امور کے ذمہ دار عبدی محمد أرائی نے صومالی فوج کے سامنے سرینڈر کر لیا ہے۔

صومالی ذرائع کے مطابق وہ 23 جولائی سے فوج سے رابطے میں تھے اور اب ایک ماہ بعد ان کے سرینڈر کو ظاہر کیا گیا ہے۔

صومالی میڈیا کے مطابق چند ماہ قبل الشباب کی اعلی قیادت میں واقع ہونے والے اختلافات کے بعد سرینڈر کے رجحان میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں