زرنوش نسیم کی جبری گمشدگی کے خلاف پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاج کا اعلان

0
76

سیول سوسائٹی نے زرنوش نسیم کی جبری گمشدگی کے خلاف کل کی کال دیدی۔

زرنوش نسیم باغ کی دھرتی کا بہادر و دلیر بیٹا 13 اگست ضلع باغ سے غائب ہیں, بلوچستان کے بعد پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں بھی مسنگ پرسن کے کیسیز شروع ہوچکے ہیں، حالات ابتر ہورہے ہیں۔ آنے والے دن مشکل لگ رہےہیں۔

سول سوسائٹی نے کل 23 اگست دن 2 بجے، اسلام آباد پریس کلب کے باہر اس جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں