تحریک طالبان پاکستان کا حملہ چار فوجی ہلاک

0
302

تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی فوج پر ایک اور حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے میڈیا میں جاری اپنے بیان میں کہا کہ آج بروز بدھ صبح کے وقت باجوڑ ایجنسی کے تحصیل چارمنگ کے علاقہ بابڑہ میں ناپاک فوج پر ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے حملہ کیا گیا، بم فوجی چیک پوسٹ کے اندر رکھا گیا تھا جس کے نتیجے میں پوسٹ میں موجود تمام اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ فوجی اہلکار رات کو چیک پوسٹ چھوڑ کر جاتے تھے اور صبح کے وقت ڈیوٹی کیلئے واپس آتے تھے، حملے میں ناپاک فوج کے 4 کارندے ہلاک ہوگئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں