پاکستان: زائرین کی بس حادثے کا شکار، 29 افراد ہلاک

0
47

اسلام آباد کے قریب زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بس پاکستانی زیر قبضہ کشمیر سے پاکستان کے شہر راولپنڈی جارہی تھی اور بھتیا شریف آزاد پتن نامی مزار کے زائرین سے بھری ہوئی تھی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں