پاکستان: نادرا میں حاضر سروس فوجی جرنیل کی تعیناتی کالعدم قرار

0
14

پنجاب کی اعلی عدالت نے ملک کے شہریوں کے ڈیٹا امور کے ادراے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے سربراہ جنرل منیر افصر کی تعیناتی کالعدم قرار دے کر ان کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا۔

سویلین ادارے پر ایک حاضر سروس فوجی جرنیل کو سربراہ بنانے پر متعدد حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں