رحیم یار خان: غیرت کے نام پر 5 افراد قتل، ملزمان کچے کی طرف فرار ہوگئے

0
34

پولیس کے مطابق کوش قبیلے کے ایگ گروپ نے خواتین کے ساتھ تعلقات کے الزام میں ماچھکہ میں دوسرے گروپ پر فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، ملزمان فائرنگ کے بعد کچے کی طرف فرار ہو گئے۔

پولیس حدود کے تنازع کی وجہ سے موقع پر دیر سے پہنچی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں