اُدھم پور میں جاری فوجی آپریشن کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک

0
25

اُدھم پور: اُدھم پور کے کھندارہ ٹاپ علاقے میں جاری فوجی آپریشن کے دوران دو نامعلوم عسکریت پسند مارے گئے۔

حکام نے بتایا کہ جاری آپریشن میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں، جن کی شناخت کی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں تلاشی کی کارروائی ابھی بھی جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں