مہمند ایجنسی: پاکستانی فوج کا تحریک طالبان کے مرکز پر چھاپہ ناکام، فوج پسپا

0
29

باخبر زرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل بائیزئی کے علاقے سوران درہ میں پاکستانی فوج نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مرکز پر چھاپہ مارنے کی کوشش کی۔ تاہم مجاہدین پہلے سے ہی اس حملے سے باخبر تھے اور انہوں نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔

دو گھنٹے تک جاری رہنے والی اس شدید لڑائی کے دوران کئی فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے، جبکہ باقی اہلکار تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ااطلات کے مطابق اس حملے میں تمام مجاہدین محفوظ رہے ہیں اور فوج کا چھاپہ ناکامی کا شکار ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں