‏خیبرایجنسی: اپرباڑہ میں لیزرگن سے حملہ، ایف سی اہلکار ہلاک

0
13

خیبرایجنسی اپرباڑہ مومل کے علاقے ساران سر پوسٹ پر تحریک لشکر اسلام پاکستان کے مجاہدین نے لیزرگن کے ذریعے حملہ کرکے ایک ایف سی اہلکار کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک سیکیورٹی کیمرہ کو بھی تخریب کا نشانہ بنایا۔

صلاح الدین ایوبی ترجمان تحریک لشکر اسلام پاکستان کہ کہنا تھا کہ کہ ایف سی والوں نے ڈورن کیمرہ فضا میں ‏اڑا کر مجاہدین کا پیچھا کرنے کی کوشش کی جو مجاہدین نے نشانہ بنا کر مار گرایا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں