کوئٹہ: بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد

0
9

اطلاعات کے مطابق پشین کے علاقے میں پاکستانی فورسز کے ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران، فرنٹیئر کور بلوچستان شمالی نے پانچ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ہونے والے عسکریت پسندوں میں ایک انتہائی مطلوب عسکریت پسند مفتی قاسم بھی شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں اہم ہتھیار بھی قبضے میں لیے گئے، جن میں تین خودکش جیکٹس، 7 کلاشنکوف، دو پستول، راکٹ لانچر کے گولے، پندرہ گرینیڈز، اور دیگر دھماکہ خیز مواد شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں