پاکستان: دہشتگردی کے خلاف قانون مزید سخت، کسی بھی شخص کو دہشتگردی کے شبے میں اٹھایا جائے گا

0
13

حکومت کا دہشتگردی کے قانون کو مزید سخت کرنے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ

انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم کے بعد سیکیورٹی فورسز کسی بھی مشتبہ شخص کو دہشتگردی کے الزام میں تین ماہ تک حراست میں رکھ سکیں گی۔

جے آئی ٹی میں پولیس، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ انٹیلی ایجنسی کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق دو سال تک قانون نافذ العمل رہے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں