کس نے کیا پایا کیا کھویا۔ ۔۔؟

0
25

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان ہے ہندوستان دونوں نے اپنے بارڈرز سے زیادہ جموں کشمیر کی ایل۔ او سی کو میدان جنگ بنایا۔ ۔ پاکستانی گولہ باری سے سری نگر نگر اور اوڈی کے دو درجن سے زائد مسلمان مارے گئے جس کی وجہ سے وادی کے مسلمانوں کے دلوں میں موجود پاکستان کی ہمدردی میں کمی آسکتی ہے جبکہ ہندوستانی حملے سے پہلے گزشتے دو سالوں میں پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے لوگوں میں۔ پاکستان کے لئے نفرت اور ہندوستان کے لئے ہمدردی میں تیزی سے اضافہ ہورہا تھا مگر گزشتے ہفتے پاکستان دشمنی میں ہندوستان نے پاکستانی شہروں سے زیادہ بمباری اور گولہ باری نیلم، چکھوٹی، مظفر آباد، ہجیرہ، نکیال برنالہ اور دیگر پاکستانی مقبوضہ۔ کشمیر کے دیگر علاقوں پر کی جس سے ہندوستان کی اپنی سٹیٹ جموں کشمیر کے چار درجن شہری مارے گئے سو سے زائد زخمی ہوئے درجنوں دکانیں عمارات اور کھیت تباہ ہوئے۔ ۔۔ کئی خاندانوں نے ایل او سی سے پاکستان کی طرف ہجرت کی اس کاروائی کے سبب مستقبل میں پاکستانی قبضے والے کشمیر میں ابھرنے والی ہندوستان کی ہمدردی میں کمی۔ آسکتی ہے۔ ۔ ہندوستانی ۔ سرکار اور فوح کو سوچنے کی ضرورت ہے ورنہ۔ ہندوستان کا نقصان ہوسکتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں