مقبوضہ بلوچستان:ضلع کیچ پاکستانی فورسزنے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو ہلاک کر دیا

0
87

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ زامران جانے والے روڈ پر فورسز کی فائرنگ سے دو افراد جابحق ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ میں گرک ندی کے مقام پر فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کیا جو باپ بیٹے بتائے جاتے ہیں۔

ہلاک ہونے والے افراد کی شناحت محمد صالح اور اسکے جوان سال بیٹے سے ہوئی ہے۔ مقتولین کا تعلق تحصیل زامران کے علاقہ کسوئی سے بتایا جاتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں