پاکستان :ٹی ٹی پی نے راولپنڈی میں ایس ایچ او کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

0
236

ذرائع کے مطابق کل مسلح افراد نےپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں کچہری چوک کے قریب ریس کورس کے ایس ایچ او میاں عمران عباس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او میاں عمران عباس شدید زخمی ہو گئے تھے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

واقعے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں قبول کرلی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں