پاکستان: کراچی میں رینجرز کی گاڑی پربم حملہ دو اہلکار ہلاک کئی زخمی

0
131

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رینجرز کے گاڑی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں۔

دھماکہ اورنگی ٹاون میں رینجرز کے گاڑی پر ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے دو رینجرز اہلکاروں کے ہلاکت اور زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

دھماکے میں رینجرز گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث رینجرز اہلکاروں کے جانی نقصانات میں اضافے کے امکان کا اظہار کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں