پاکستان کے علاقے باجوڈ میں منگل کی رات باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے ترخو لغڑئی میں تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے ایک گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا جس میں چار فوجی ہلاک و زخمی ہوئےـ
طالبان ذرائع کے مطابق دھماکے میں نائب صوبیدار جاوید اور لانس نائیک ظاہراللہ ہلاک جبکہ اعجاز اور سیف اللہ نامی فوجی شدید زخمی ہوئے اور ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوئی ـ
واضح رہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے کچھ روز قبل کہا کہ پاکستانی فورسز پر حملوں میں شدت لایا جائے گا