پاکستان: تحریک طالبان پاکستان کا باجوڑ میں فوج پر حملہ، چار ہلاک

0
266

پاکستان کے علاقے باجوڈ میں منگل کی رات باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے ترخو لغڑئی میں تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے ایک گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا جس میں چار فوجی ہلاک و زخمی ہوئےـ

طالبان ذرائع کے مطابق دھماکے میں نائب صوبیدار جاوید اور لانس نائیک ظاہراللہ ہلاک جبکہ اعجاز اور سیف اللہ نامی فوجی شدید زخمی ہوئے اور ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوئی ـ

واضح رہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے کچھ روز قبل کہا کہ پاکستانی فورسز پر حملوں میں شدت لایا جائے گا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں