مقبوضہ بلوچستان: جب تک ہم میں سے ایک بھی زندہ ہے، جنگ جاری رہیگا-بلوچ فریڈم فائٹرز

0
145

 ٹیپ جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔تاکہ بلوچ قوم کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا جاسکے۔

بی ایل اے کے آفیشل ٹیلگرام چینل پر جاری کئے گئے تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے کہناہے کہ بی ایل اے مجید بریگیڈ کی ایف سی کیمپ پنجگور پر قبضے کو ساٹھ گھنٹوں سے زائد کا وقت مکمل ہوچکا ہے۔ فدائین تاحال بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں اور صورتحال سے کمانڈر مجید بریگیڈ کو آگاہ کررہے ہیں۔

جاری کی گئی تازہ ترین آڈیو ٹیپ میں فدائین مجید بریگیڈکے کمانڈر کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں اور پاکستان کی نام نہاد ناقابل تسخیر فوج کی قوت پر ہنس رہے ہیں۔

کمانڈر مجید بریگیڈ: کیسے ہیں آپ لوگ اور کیا نئی صورتحال ہے ساتھیوں؟

پہلا فدائی: ہم ٹھیک ہیں، مضبوط ہیں، دشمن کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

دوسرا فدائی: ہم قوم کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ آئیں اور اس جنگ کا حصہ بنیں۔ آج آپ دیکھ رہے ہیں کہ ہم دشمن کے اندر گھس کر اسے مار رہے ہیں۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس دشمن کی دلیری کی اوقات کیا ہے۔ جب تک ہم میں سے ایک بھی زندہ ہے، ہم اس جنگ کو جاری رکھیں گے۔ پوری قوم اس جنگ کا حصہ بنے، اگر کوئی خاموشی سے اپنے گھروں میں بیٹھا ہے یا دشمن سے خوفزدہ ہے تو دیکھے کہ آج ہم دشمن کے بیچ میں بیٹھے ہوئے ہیں، اسکے پاس اتنا اسلحہ اور وسائل ہیں لیکن اس میں تھوڑا بھی حوصلہ و بہادری نہیں۔

پہلا فدائی: وہ آرہے ہیں۔

دوسرا فدائی: کیا؟

پہلا فدائی: وہ آرہے ہیں۔

دوسرا فدائی: انہیں آنے دو آگے پھر مارینگے۔

(دوسرا فدائی کمانڈر سے مخاطب ہوئے) ٹھیک ہے دوبارہ بات ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں