پاکستان:سندھ سے جبری لاپتہ ایوب کاندہڑو کی بازیابی کے لیے مظاہرہ

0
93

سندھ سے فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ایوب کاندہڑو کی بازیابی کے لیے لواحقین کا مظاہرہ اور احتجاج

سندھ کے علاقے خیرپور میرس سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے پورفیسر ایوب کاندہڑو کی بازیابی کے لیے مظاہرہ اور روزانہ کی بنیاد پر لواحقین کا احتجاج کا اعلان

فورسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والے پروفیسر کے بچوں سجاد ایوب اور ماروی ایوب نے بتایہ کے اگر ہمارہ ابو ریاست کا گناہ گار ہے ملک کی عدالتوں میں پیش کیا جائے،اس طرح کسی کو لاپتہ کرنا ملکی قوانین کے ساتھ عالمی قوانین کے خلاف ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں