مقبوضہ بلوچستان: دھرنا دینے والے ینگ ڈاکٹرز گرفتار

0
50


بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ میں پولیس نے ریڈ زون پر دھرنا دینے والے ینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ڈاکٹروں کو بجلی گھر تھانہ منتقل کردیا گیاہے۔

ینگ ڈاکٹرز نے گرفتاری پر حکومت اور پولیس کیخلاف نعرے بازی کی۔

واضع رہے کہ ینگ ڈاکٹر کئی مہینوں سے اپنے مطالبات کیلئے ہڑتال پر ہیں۔حکومت اور ان کے مابین مزاکرات کے باوجود ان حکومت ان کی مطالبات سنجیدہ نہیں لے رہی ہے۔جس کی وجہ سے یہ ہڑتال طول پکڑتی جارہی ہے جس سے عوام کو دشواریوں کا سامنا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں