شہید اول مہاراجا ڈاہر کو لال سلام پیش کرتے ہیں ,جیٸے سندہ فریڈم موومینٹ

0
86

سوڈہو سندہی، پرہ سندہو،حفیظ دیشی نے اپنے مرکزی پریس جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عرب لٹیرے بن قاسم نے سندہ پر حملہ کرکے سندہ کے سونا جواہر موتی مال غنیمت سمجھ کر لوٹنے میں کوئی کثرت نہیں چہوڑی،اور ماؤں بہنوں کی عصمتیں لوٹ کر مصر،شام،ایران سمیت دیگر ملکوں کی بازاروں میں نیلام کیا
سندہی قوم کی وطن پر عرب لٹیرے بن قاسم نے سندہی قوم کو گہمراہ کرتے اسلام کے نام پر جال میں پہنسا دیا
جبکے سندہ پر چڑہائی کرتے وقت سندہی قوم کے اول شہید مہاراجا ڈاہر نے اپنی جان کی پرواہ کیئے بغیر عرب لٹیرے بن قاسم سے جنگ بندی کرتے اپنا سر کٹوا کر ہمیشہ کیلیئے شہید اول ہوگیا،جیئے سندہ کی مرکزی قیادت نے مزید کہا کے آج 10 رمضان مبارک شہید مہاراجا ڈاہر کی برسی کا دن ہے
جسفم قیادت نے مزید کہا کے ہم اپنے ہیرو شہید مہاراجا ڈاہر کے نقش قدم پے چلتے اپنی قوم کی ما?یں بہنیں بیٹیوں سمیت پوری قوم کے خاطر سر وطن پر قربان کرنے والی راہ کے راہی ہیں کیوں کے ہمارے عظیم رہبر سا?یں جی ایم سید نے ہمیں اپنے قوم سے محبت کرنا سکہا دیا ہے
جسفم قیادت نے مزید کہا کے برسی موقعے پر شہید مہاراجا ڈاہر کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں