مقبوضہ بلوچستان:بلوچ نسل کشی کا ذمہ دار صرف فوج نہیں، پوراپاکستان ہے، رحیم بلوچ

0
86

بی ایس او کے سابق چیئرمین اور بی این ایم کے سابق سیکریٹری جنرل،آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے بیان پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ

شہباز آپ لاپتہ افراد کے لیے کس کے سامنے آواز بلند کریں گے؟ کیا آپ حکومت میں اعلیٰ ترین اتھارٹی نہیں ہیں؟بلوچ سادہ ہیں لیکن بے وقوف نہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ بلوچ نسل کشی کے ذمہ دار صرف ایک فرد یا فوج اور انٹیلی جنس افسران کا ایک گروپ نہیں بلکہ ریاست پاکستان ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں