پاکستان:گاڑی میں پٹرول نہیں ڈال سکتا،گدھا گاڑی پر دفتر آنے دیا جائے،ملازم اسلام آباد ائیرپورٹ

0
102

پاکستانی راجدانی اسلام آباد ائیر پورٹ کے ملازم راجا آصف اقبال نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی۔

پاکستانی راجدانی اسلام آباد میں اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو باضابطہ درخواست دے دی۔

انکے مطابق ادارے نے ٹرانسپورٹ کی سہولت بند کردی ہے،پٹرولیم قیمتوں کی وجہ سے ذاتی ٹرانسپورٹ لانا ممکن نہیں۔ اس نے درخواست دی ہے کہ مہربانی فرما کر مجھے میری گدھا گاڑی ائیرپورٹ لانے کی اجازت دی جائے۔
واضح رہے کہ پاکستان اندرونی زبوں کا شکار ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں