پاکستان:کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا18 جون کو اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد کا اعلان

0
42

پاکستان کے راجدانی اسلام آباد میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے لیفٹ کے تمام پارٹیوں کو اکٹھا کرنے کے لیے کانفرنس کا اعلان کیا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے لیفٹ کو متحد کرنے کیلئے، لیفٹ الائنس بنانے کیلئے، لیفٹ کو ایک پلیٹ فارم سے جدوجہد کرنے کیلئے، 18 جون، بروز ہفتہ، بوقت 11 بجے، نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک کانفرنس بعنوان “لیفٹ متبادل کانفرنس” کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ میں تمام لیفٹ کے ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ لیفٹ کی پارٹیوں کو بھی دعوت دی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں