او آئی سی کو بلوچستان میں پاک چین مظالم کا نوٹس لینا چاہیے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

0
54

معروف بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہندوستان میں جاری مذہبی تنازع پرچین اور پاکستان کی دوغلی پالیسی پرشدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ”چین اور پاکستان بھارت پر تنقید کرنے پر تلے ہوئے ہیں جبکہ وہ چین میں ایغوروں اور پاکستان میں بلوچوں کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں اسے نظر انداز کر رہے ہیں لیکن پھر بھی بھارتی مسلمانوں کے لیے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ او آئی سی کو مشرقی ترکمانستان اور بلوچستان میں پاک چین مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں